شکرگڑھ :مویشی منڈی کی رونقیں

ماسک پہن کرآئیں

شکر گڑھ میں عید قربان قریب آتے ہی مویشی منڈی سج گئی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے خريداروں کو ايس اوپيزکے تحت مويشی منڈی ميں داخل ہونے دياجائے گا۔اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہےکہ  وائرس کےحوالے سے بھی محتاط ہیں،عوام ايس اوپيزکی پاسداری کریں اور ماسک پہن کرآئیں،روزانہ کی بنیاد پرجانوروں کاچیک اپ ہوگا۔

Tabool ads will show in this div