جہلم:مویشی منڈی میں حفاظتی اقدامات نہ ہونےسےشہری پریشان

کوئی میڈیکل کیمپ نہیں لگایا۔
Jul 14, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/JEHLUM-BAKRA-MANDI-Aslive-14-07.mp4"][/video]

جہلم میں عید قربان کے حوالے سے مویشی منڈی عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نہ تو کوئی ڈاکٹراورنہ ہی جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا گیا۔ شہریوں نے حفاظتی اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور بتایا کہ محکمہ لائیواسٹاک نے ابھی تک کوئی میڈیکل کیمپ نہیں لگایا۔

Tabool ads will show in this div