ویڈیو: بلاول کا سندھی اجرک کے بعد نیاماسک لانے کااعلان
ملتانی اجرک ماسک بھی بنوایا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
ان دنوں بلاول کے اجرک ماسک کی بڑی دھوم ہے، آج صحافیوں نے سوال کیا تو بولے لوگ تصویریں لگا رہے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کیلئے اچھا ہے۔ ساتھ ہی نیا اعلان بھی کردیا کہ ملتانی اجرک ماسک بھی بنوایا ہے جو جلد آجائے گا۔ سوال پر بولے امریکی صدر بھی اب ماسک کے قائل ہوکر اسے پہن رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کے ذکر پر مراد علی شاہ نے فقرہ کسا کہ وہ کبھی ماسک پہنتے ہیں اور کبھی نہیں۔
bilawal bhutto zardari
تبولا
Tabool ads will show in this div