سندھ میں48گھنٹوں کیلئےسی این جی بند ہے

کےاليکٹرک کو اضافی گيس دينے کا فيصلہ
Jul 10, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/Additional-Gas-To-Ke-Khi-Pkg-10-07-Umair-Khan.mp4"][/video]

کراچی ميں لوڈشيڈنگ پرقابوپانےکيلئےسوئی سدرن گيس ميدان ميں آگئی ہے۔ سندھ ميں 48 گھنٹوں کيلئےسی اين جی اور2 دن کيلئے نجی بجلی گھروں کو گيس سپلائی معطل کرکے کےاليکٹرک کو اضافی گيس دينے کا فيصلہ کرليا گيا۔صدر سائٹ انڈسٹريز اور سی اين جی ايسوسی ايشن نے فيصلے کو مسترد کرديا ہے۔

Tabool ads will show in this div