انگلینڈ کی 9 کھلاڑی آوٹ پر بیٹنگ ڈیکلیر، 75 رنز کی برتری
ابو ظہبی: انگلینڈ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے آخری روز 9 کھلاڑی آوٹ پر بیٹنگ ڈیکلیر کرتے ہوئے 75 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔
انگلینڈ نے آج صبح 8 کھلاڑی آوٹ 563 رنز پر بیٹنگ کا آغاز کیا جس میں انگلش ٹیم نے 35 رنز کا اضافہ کیا اور اسکی نویں وکٹ 598 رنز پر کر گئی۔
میچ کے آخری روز انگلینڈ ٹیم نے 75 رنز کی برتری کیساتھ بیٹنگ ڈیکلیر کردی۔ کپتان الیسٹر کک نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 263 رنز کی اننگز کھیلی۔
فاسٹ بالر وہاب ریاض نے سب سے زیادہ تین وکٹیں حاصل کی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کی طرف گامزن ہے۔ سماء
ENGLAND
first innings
Abu Dhabi Test
Sheikh Zayed Stadium
double century
test going draw
16 wickets lost
England skipper
46 runs lead
تبولا
Tabool ads will show in this div