پب جی پرپابندی:گیم سےتشددکاکیاتعلق ہے؟

پب گیم کے شائقین اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں

پی ٹی اے کی جانب سےعوامی شکایات کومدِنظررکھتےہوئےیکم جولائی سےآن لائن گیم 'پب جی' پرعارضی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ تاہم بے پناہ مقبولیت حاصل کرنےوالےاس آن لائن گیم کےشائقین پی ٹی اے کے اس فیصلے سے سخت ناراض ہیں کیونکہ ماضی میں بھی اس جیسے پُرتشددگیمز بےحدمقبول ہوئےلیکن کبھی کسی گیم پر پابندی نہیں لگائی گئی۔ کیا گیم پر پابندی لگانےسےمسئلہ حل ہوجائے گااورکیا آپ اس پابندی سے اتفاق کرتے ہیں؟۔

PUBG

ban pubg

no ban pubg

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div