ایان علی کو جامعہ کراچی بلانے والے طالبعلم کیلیے امید کی کرن

KU-BANNED-STUDENTS-KHI-PKG-07-10-e1444220564517

کراچی: ڈالرگرل ایان علی کو جامعہ کراچی بلا نے والےطالبعلم آریب خان کے لیے امید کی کرن، وائس چانسلر نے داخلہ بحال کرنے پر غور شروع کردیا.

سپرماڈل ایان علی کوجامعہ کراچی مدعوکرنے والے طالبعلم آریب خان نے جامعہ کراچی  داخلہ منسوخ کرنے پر آریب نے نظر ثانی کی درخواست کی جو قبول کر لی گئی۔

عاشورہ کی تعطیلات کے بعد انکوائری کمیٹی آریب کو جامعہ طلب کرے گی۔ اٹھارہ اگست کو پبلک ایڈمنسٹریشن میں ڈالر گرل کی انٹری نے ہل چل مچا دی تھی۔ سماء

dollar girl

inquiry committee

Araib Khan

student admission

vice-chancellor

super model girl

public administration

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div