سی سی ٹی وی: فیصل آباد میں 2 منٹ میں 8 لاکھ کی ڈکیتی

ڈاکہ الیکٹرانکس اسٹور پر ڈالا گیا
Jul 08, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/Fsd-Robbery-CCTV-08-07.mp4"][/video]

فیصل آباد میں نقاب پوش مسلح ملزمان نے منگل کو الیکٹرانک اسٹور لوٹ کر مالک کو تمام نقدی سے محروم کردیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ ڈاکو صرف 2 منٹ میں 8 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے۔

Tabool ads will show in this div