چارسدہ:دریائےسوات کنارےشہریوں کی پکنک

فرحت بخش ہوا اور خوبصورت مناظر
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/River-Enjoyment-Psh-Pkg-26-06-1.mp4"][/video]

چارسدہ میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری دریائے سوات کا رخ کرتے ہیں اور حسین مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ شہری ڈبکیوں سے گرمی کا توڑ کرتے ہيں اور نہانے کے ساتھ  پکنک کے بھی مزےاٹھاتےہیں۔

River Swat

Tabool ads will show in this div