پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملہ ناکام بنانےوالےبہادرجوان
کاميابی نے سرخرو کيا

کراچی اسٹاک ايکسچينج پردہشت گرد حملہ ناکام بنانے والوں کو تذکرہ سماء کے مارننگ شو نیا دن میں ہوا۔ دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے والے محافظوں کو سلام کیا گیا جنھوں نے جان ہتھيلی پررکھ کر پاکستان اسٹاک ايکسچينج کا تحفظ کيا۔