لوڈشیڈنگ کیوجہ سےپانی نہیں آتا،ہاتھ کیا گڑکےپانی سےدھوئیں؟نصرت سحر

کروناسےبچنےکیلئےکیامٹی سےہاتھ صاف کرین؟
Jul 08, 2020
[video controls src="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/Nusrat-KE-KHI-Montage-07-07-REms.mp4"][/video]

فنکشنل ليگ کی رہنما نصرت سحر عباسی نے کے اليکٹرک کو آڑے ہاتھوں ليا۔ اور کہا کے اليکٹرک کو کون قابو کرے گا۔۔؟؟ کيا ڈونلڈ ٹرمپ يا کينيڈين وزيراعظم سے مدد مانگيں۔۔ بجلی کی وجہ سے پانی نہيں۔۔ ہاتھ کيا مٹی سے دھوئيں کیا۔ ڈبليو ايچ او کہتا ہے بار بار ہاتھ دھو، يہاں تو گٹر کا پانی آتا ہے۔ کراچی والو! صابن لے آؤ، گٹر کے پانی سے ہاتھ دھو۔ کرونا بھی يہاں سے بھاگ رہا ہے کہ يہاں مزہ نہيں آرہا۔

Loadshedding

NUSRAT SEHER ABBAS

Tabool ads will show in this div