انگلينڈ، ويسٹ انڈيز کےدرميان پہلا ٹيسٹ کل سے شروع ہوگا

میچ دوپہر 3بجے شروع ہوگا
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی

انگلينڈ اور ويسٹ انڈيز کے درميان پہلا ٹيسٹ کل 8 جولائی سے شروع ہوگا جس کی میزبانی ساؤتھ ہمپٹن کرے گا۔

کرکٹ کا میدان تماشائيوں کے بغير آٓباد ہوگا۔ کرونا کے باعث تين ماہ سے زائد عرصے کے بعد انٹرنيشنل کرکٹ بحال ہوگی۔

کھلاڑيوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے اسٹيڈيم ميں تماشائيوں کا مصنوعی شور لگايا جائے گا

پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر تين بجے شروع ہوگا۔ جو روٹ کی جگہ بين اسٹوکس انگلينڈ کی قيادت کريں گے۔ جو روٹ دوسرے بچے کی پيدائش کے باعث پہلا ٹيسٹ نہيں کھيليں گے۔

ENGLAND

West Indies

Tabool ads will show in this div