گول گپے دینے والی مشین
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بھارت میں اے ٹی ایم طرز کی ایک ایسی مشین لگائی گئی ہے، جس سے آپ پیسے نہیں بلکہ گول گپے نکال کر کھا سکتے ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارت میں ایک ایسی اے ٹی ایم نما مشین نصب کی گئی جس میں سے لوگ گول گپے نکال کر کھا سکتے ہیں۔
पाणीपुरीचं ATM तुम्ही पाहिलंत का?🤔😀👇
— BBC News Marathi (@bbcnewsmarathi) July 6, 2020
.
.#panipuri #panipoori😍 #golgappe #golgappay #panipuriatm #atm pic.twitter.com/t2bYGrKpp9
اس مشین کے ذریعے کوئی بھی صارف پیسے ڈال کر اپنے پسندیدہ گول گپے حاصل کر سکتا ہے۔
وشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے اس اے ٹی ایم مشین کے ذریعے سے گول گپے نکالنے کی ویڈیو شیئر کی گئی جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہوگئی۔