کراچی:لوڈشیڈنگ کےخلاف دھرنا،قوالوں کی انٹری
احتجاج ریکارڈ کروایا
لوڈ شيڈنگ اور اوور بلنگ کے خلاف پی ٹی آئی کراچی نے کےاليکٹرک کے دفترپر پیرکو دھرنا ديا جس ميں قوال بھی پہنچ گئےاور منفرد انداز ميں اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔