حکومتی اعلان کے بعد حیدرآباد میں پبلک ٹرانسپورٹ چلنا شروع

ایک سیٹ پر2مسافر بٹھانے کی ہدایت
Jul 04, 2020
[video controls src="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/HYD-Transport-Service-Bpr-Pawan-Kumar.mp4"][/video]

سندھ حکومت کےاعلان کے بعد سندھ بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی پبلک ٹرانسپوٹ چلنا شروع ہوگئی ہے۔ کرونا وائرس کے تناظر میں بنائے گئے ایس او پی ایز کے تحت مختلف علاقوں میں گاڑیوں روانہ ہوئیں، جب کہ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا۔ دیکھیں پون کمار کی یہ رپورٹ۔

public transport

Tabool ads will show in this div