کیا کشمیری بچے کی تصویر بھارتی مظالم کو نمایاں کریگی؟

بھارتی فوج کشمیری عوام پر مظالم پر ملوث ہیں
Jul 03, 2020

[video width="1280" height="720" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/Kashmir-kid-Roohan-Ahmed-7-july.mp4"][/video]

بھارتی فوج ایک طویل عرصے سے کشمیری عوام پر مظالم میں ملوث ہیں لیکن یہ مسئلہ اتنا زیر بحث نہیں آیا جتنا آنا چاہیئے تھا۔ سماء ڈیجیٹل کے روحان احمد نے اس متعلق تبادلہ خیال کیا ہے کہ وائرل ہونے والی لزرہ خیز تصویر کیسے ہمارے خیالات کو تبدیل اور فوری طور پر انسانی ہمدردی کے قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرے گی۔

Tabool ads will show in this div