گجرات جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، متعدد افراد زخمی

رشوت وصولی پر قیدیوں نے مختلف مقامات پر آگ لگادی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/Gujrat-Jail-Hangama-New-02-07.mp4"][/video]

گجرات ڈسٹرکٹ جيل ميں مبینہ طور پر رشوت وصولی کيخلاف قيدیوں نے احتجاج کیا، ہنگامہ آرائی کے دوران قیدی چھت پر چڑھ گئے، مختلف مقامات پر آگ لگادی، تصادم کے نتیجے میں 3 قیدی اور 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس قیدیوں کو منتشر کرنے کیلئے وقفے وقفے سے ہوائی فائرنگ کررہی ہے۔

JAIL CLASH

Tabool ads will show in this div