میں اور اسدعمر وزرات عظمیٰ کے امیدوار نہیں، شاہ محمود

مائنس ون کا فارمولا مسترد کردیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/SMQ-NML-2100-SOT.mp4"][/video]

وزير خارجہ شاہ محمود قريشی نے مائنس ون کی باتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میں ایک ہی لیڈر ہے جس کا نام عمران خان ہے۔ سما ٹی وی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں یا اسد عمر وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔ تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا، دیکھئے اس ویڈیو میں

Politics

Tabool ads will show in this div