روس میں جنگلی ریچھ بند شاپنگ مال کی طرف گھس گیا جو کافی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس کا شکار بن گیا۔ روس میں ایک جنگلی ریچھ جنگل سے جونکلا، بھٹک کرشہرکے شاپنگ مال جانکلا، ادھر بھاگا اُدھر بھاگا، راستہ نہ پایا توجنگلی پن پراتر آیا ۔ ۔ ۔ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں