گلگت بلتستان حکومت کے پانچ سال مکمل

اسمبلی تحلیل کر دی گئی
Jun 24, 2020

گلگت بلتستان حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر اسمبلی تحليل کردی گئی۔

میر افضل کو نگراں وزیراعلی نامزد کيا گيا ہے جو کہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائيں گے۔

نگراں وزیراعلیٰ کی کابينہ گيارہ سے تيرہ اراکین پر مشتمل ہوگی اور نگراں حکومت ساٹھ روز میں چوبيس جنرل نشستوں پر الیکشن کرائے گی۔

GILGIT BALTISTAN

Tabool ads will show in this div