ویڈیو: سندھ اسمبلی میں ارکان کی ہاتھاپائی

ہنگامہ آرائی
Jun 23, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/Sa-Phadda-KHI-PKG-23-06-REms.mp4"][/video]

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی کے ارکان آپس میں اُلجھ پڑے۔ سعید غنی اور حنیف جاوید کے درمیان تلخ کلامی ہوئی توصوبائی وزرا مکیش کماراور اویس قادر شاہ حنیف جاوید کی طرف لپکے۔ بات شور شرابے سے بڑھتےبڑھتے ہاتھاپائی تک جاپہنچی۔ دیگراراکین نے بیچ بچاؤ کرایا۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

Politics

Sindh assembly

Tabool ads will show in this div