ویڈیو:فوادچوہدری نے حکومت کی ناکامی کی وجہ بتادی

امریکی ادارے کو تفصیلی گفتگو
Jun 23, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/MA-FAWAD-CH-On-VOA-2100-MONTAGE-23-06.mp4"][/video]

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت کی ناکامی کی وجوہات پر روشنی ڈالی ہے۔ سب سے بڑی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ مرکزی رہنماؤں کی آپس میں لڑائی نے حکومت کی کارکردگی اور عمران خان کے ویژن کو نقصان پہنچایا ہے۔ موجودہ ٹیم عمران خان کے نظریات سے ناواقف ہیں اور نہ ہی ان میں صلاحیت ہے۔

Politics

Fawad Chodhry

Tabool ads will show in this div