ویڈیو:ملتان میں جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

خریدار اور بیوپاری کرونا سے بے خبر
[video controls src="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/Mul-Catle-Mandi-Aslive-22-06.mp4"][/video]

ملتان شہر میں عید الاضحی کی تیاری کیلئے جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی مویشی منڈی تو سج گئی تاہم کرونا وائرس سے بچاؤ کےایس او پیز ہوا ہوگئیے۔ نہ کسی کو ماسک پہننے کا ہوش نہ کوئی سینیٹائز کا خیال۔ لوگوں کی اتنی بڑی تعداد میں بغیر احتیاطی تدابیر کی آمد نے کرونا کا خطرہ اور بڑھا دیا ہے۔

EID UL AZHA

Tabool ads will show in this div