ملتان:پست قامت جوڑےنےعزم وہمت کی مثال قائم کردی

مخیرحضرات سےمددکی اپیل
Jun 23, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/Mul-On-Short-Couple-PKG-22-06-.mp4"][/video]

ملتان میں پست قامت خالد کی عمر 32 سال ہے اور وہ معاشی مجبوریوں کا شکار ہوگیا ہے۔ شوگر کی مریضہ بیوی کا علاج کروانے کےلیے بھی اس کے پاس رقم نہیں۔ حالات سے تنگ اس باہمت جوڑے نے حکومت اورمخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی ہے۔

Tabool ads will show in this div