کراچی میں مویشی منڈی سج گئی

ابتک 200 سے زائد جانور منڈی لائے گئے ہ
Jun 22, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/Maveshi-Mandi-KHI-PKG-21-06-REms.mp4"][/video]

کراچی میں موٹر وے کے قریب عید الضحیٰ کے لیے مویشی منڈی سج گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک 200 سے زائد جانور مویشی منڈی لائے جا چکے ہیں جبکہ مزید جانورں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

مویشی منڈی میں پنجاب سے بھی جانور لائے گئے ہیں تاہم اس وقت جانوروں کی قیمتیں انتہائی زیادہ ہیں۔

بیوپاری نے سماء کو بتایا کہ اس نے دو جانور فروخت کیے ہیں جس میں سے ایک 4لاکھ اور دوسرا 3لاکھ 90ہزار کا فروخت کیا ہے۔

Tabool ads will show in this div