ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کیلیے خاص ٹوئٹ

دبئی : پاکستانی بلے باز شعیب ملک کی کیریئرکی پہلی ڈبل سینچری پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ردعمل بھی آگیا ہے اور اُنہوں نے ناچتی ہوئی گڑیا کی تصویر کے ساتھ ساتھ  اللہ کا شکرادا کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کی ڈبل سینچری مکمل ہونے پر اہلیہ ثانیہ مرزا نے لکھا کہ "اللہ کا شکر ہے"۔‘

واضح رہے کہ شوہر اور پاکستانی بلے باز شعیب ملک کی یہ کیرئر کی پہلی ڈبل سینچری ہے، جس کے بعد وہ ڈل سینچری کرنے والے پاکستان کے اکیسویں کھلاڑی بن گئے ہیں، شعیب نے دو چھکوں اور اکیس چوکوں کی مدد سے ڈبل سینچری اسکور کی۔ سماء

ENGLAND

double century

tennis star

Tabool ads will show in this div