ہردن رب کا شکر ادا کرتی ہوں، منشا پاشا

منشاپاشا ان دنوں ڈرامہ محبت تجھے الوادع ‘‘میں دکھائی دےرہی
Jun 20, 2020

اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ ان کی زندگی میں کوئی ایسا دن نہیں جس دن وہ اپنے رب کا شکر ادا نہ کریں۔

انہوں نے کہا وہ اپنے رب کی شکر گزار ہیں جس نے انہیں اتنا اچھا لائف پاٹنر دیا جو ان کو سمجھتا ہے، ان کا بہترین دوست ہے ان کا راز دار ہے۔

یاد رہے کہ منشا پاشا نے گزشتہ سال 22 دسمبر کو پاکستان کے مشہور سماجی کارکن جبران ناصر سے منگنی کی تھی۔

منشاپاشا ان دنوں ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوادع ‘‘میں دکھائی دے رہی ہیں۔

mansha pasha

Tabool ads will show in this div