بہت دیرکی مہرباں آتےآتے،شہبازشریف کی خودسوزی کرنیوالی لڑکی کےگھرآمد

Muz Cm Visit Pkg 14-10 مظفر گڑھ : وزیراعلیٰ پنجاب نے مظفر گڑھ میں خودسوزی کرنے والی لڑکی سونیا کے اہل خانہ سے ملاقات کی، فرائض سے غفلت پر ڈی ایس پی کو معطل کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب مظفر گڑھ میں خودسوزی کرنے والی سونیا کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے تعزیت کی۔ وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے نہ صرف ڈی پی او کی سرزنش کی بلکہ ڈی ایس پی سٹی کی معطلی اور ایس ایچ او سمیت چار ملزمان کی چوبیس گھنٹے میں گرفتاری کے احکامات بھی دیئے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔ سماء

MUZAFFARGARH

suspend

DSP

RPO

grieved family

rape victim's house

osd

Tabool ads will show in this div