طلبہ کو موبائل فون پیکیجز فراہم کئے جائینگے
ہائر ایجوکیشن کمیشن طلبہ کی سہولیات کیلئے کوشاں
ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ساتھ مل کر طلبہ کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، کرونا وائرس کے باعث یونیورسٹی اور کالجز کمل طور پر بند ہونے سے طلبہ کا تعلیمی نقصان ہورہا ہے، جس کا حل آن لائن تعلیم ہے تاہم یہ ہر کسی کیلئے ممکن نہیں۔ ادارے مل کر انٹرنیٹ کی چھوٹے علاقوں میں دستیابی میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے۔ تفصیلی ویڈیو دیکھیں۔
hec
تبولا
Tabool ads will show in this div