اٹک: لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونیوالا گینگ گرفتار

پولیس نے نیشنل ہائی وے سے ڈاکوؤں کا گروہ پکڑا

اٹک پولیس نے ٹرک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونیوالے گینگ کو نیشنل ہائی وے سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ڈکیتی کی 5 وارداتوں میں ملوث ہیں۔

 

ATTOCK

Tabool ads will show in this div