کراچی: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی

نیند کی گولیاں نہ لکھنے پر گولی ماری

کراچی میں ایک پولیس اہلکار نے نیند کی گولیاں نہ لکھنے پر ایک ڈاکٹر کو گولی مار دی، پولیس اہلکار کو ماسک نہ پہننے پر کئی بار روکا گیا، پھر وہ ماسک لگا کر اندر آیا ور ڈاکٹر کو گولی مار دی۔

Tabool ads will show in this div