آزادکشمیر میں بس کھائی میں جاگری،13افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:
مظفر آباد : آزاد کشمير کے ضلع فاروڈ کہوٹہ ميں بس کھائی ميں گرنے سے تیرہ افراد جاں بحق، جب کہ پانچ زخمی ہوگئے۔

پوليس ذرائع کے مطابق بس راول پنڈی سے فاروڈ کہوٹہ جا رہی تھی کہ سيڑھياں کے مقام پر کھائی ميں ميں گرنے سے تیرہ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، جب کہ بدقسمت حادثے میں پانچ شديد زخمی ہوئے۔ زخميوں اور لاشوں کو فاروڈ کہوٹہ کے مختلف اسپتالوں ميں منتقل کردیا گيا ہے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں دس افراد جاں بحق ہوئے، جب کہ دوسری جانب پولیس نے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی۔ سماء

میں

CNIC

term

shark

Tabool ads will show in this div