کروناسےپی ایس ایل بھی متاثرہوسکتاہے،احسان مانی

آئی سی سی کاکوئی بھی ایونٹ نہیں ہوسکےگا
Jun 18, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/Ehsan-Mani-Isb-Pkg-17-06.mp4"][/video]

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث بظاہر یہی لگتا ہے کہ ابھی حالات اور خرابی کی طرف بڑھیں گے اور اس سال آئی سی سی کا کوئی بھی ایونٹ نہیں ہوسکے گا۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ بروقت شروع ہوتی نظر نہیں آرہی،دسمبر2020 تک حالات بہتر نہ ہونے پر پاکستان سپر لیگ متاثر ہونے کا خدشہ بھی ہوگا۔