شعیب ملک کی انگلینڈ کیخلاف شاندار ڈبل ٹیسٹ سینچری

Shoaib Malik Batting NAT 14-10 SHiRaZ

ابو ظہبی: پاکستان ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 200 رنز اسکور کرکے ڈبل سینچری بنا لی ہے۔

شعیب ملک کی کسی بھی ٹیم کے خلاف یہ پہلی ڈبل سینچری ہے جو انہوں نے 21 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے بنائی۔

مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق نے 10 چوکوں کی مدد سے ٹیسٹ کیریر کی ساتویں سینچری بنا لی ہے۔

ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی بیٹسمینوں نے میچ پر گرفت مستحکم کرلی ہے۔ پاکستان ٹیم چائے کے وقفے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنا چکی ہے۔ سماء

ENGLAND

pakistani batsmen

double century

middle order batsman

Test career

Pakistan in strong position

Tabool ads will show in this div