ڈیرہ اسماعیل خان: سرکاری اسکول میں ورکشاپ بن گیا

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی غفلت کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان کے سرکاری اسکول میں موٹر سائیکل ورکشاپ قائم ہوگئی۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں موٹرسائیکل ورکشاپ قائم کی گئی ہے۔
This is the state of #education in Khyber Pakhtunkhwa. Please spare 2 minutes and watch this video, depicting a School in Kulachi Tehsil of D. I. Khan. Hope @FaisalAminKhan, @PTIKPOfficial and @esekpk will help ameliorate the situation. @IMMahmoodKhan @Shafqat_Mahmood pic.twitter.com/0wZBm1INFk
— Rehmat Mehsud (@RehmatMehsuds) June 15, 2020
ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد محکمہ تعلیم نے حرکت میں آکر ہیڈماسٹر اور دو چوکیداروں کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے مذکورہ سکول کے تمام اسٹاف کو دفتر طلب کرلیا ہے۔