ویڈیو: طلبہ کا ایچ ای سی کے باہر مظاہرہ

طلبہ کا فیسیں اور آن لائن امتحانات نہ لینے کامطالبہ 

کرونا وائرس کی وباء کے دوران تعلیمی اداروں کی بندش کے باوجود فیسوں کی وصولی کیخلاف طلبہ نے اسلام آباد میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا۔ فیسوں کی معافی کے ساتھ انہوں نے آن لائن امتحانات نہ لینے کا بھی مطالبہ کیا۔

hec

Tabool ads will show in this div