کروناکا پھیلاؤ، لاہور کے کون کون سے علاقے سیل ہونگے؟

شہر کے 80علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے
Jun 15, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/Lahore-Area-Seal-Lhr-Khurram-Pkg-15-06.mp4"][/video]

کرونا وائرس کے پھيلاؤ پر لاہور کے 80 مقامات کو بند کرنے کا فيصلہ کرليا گيا ہے، شہر کے کون کون سے علاقے سیل کئے جائیں گے؟ اس ویڈیو میں دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div