اوکاڑہ: عمران خان کے نام والی تختی چوری

ضلعی انتظامیہ تاحال لاعلم

اوکاڑہ میں وزیر اعظم عمران خان کے نام والی تختی چوری کر لی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کے نام والی تختی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم سے چوری کی گئی جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا۔

ضلعی انتظامیہ عمران خان کے نام کی تختی چوری ہونے سے تا حال لاعلم ہیں۔

IMRAN KHAN

Tabool ads will show in this div