بجٹ میں سی پیک منصوبوں کیلئے 118ارب روپے مختص

وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
Jun 12, 2020

حماد اظہر نے بجٹ تقرير ميں بتايا کہ سی پيک کے منصوبوں کو خصوصی اہميت دی جارہی ہے، مغربی روٹ سميت مختلف منصوبوں کیلئے 118 ارب روپے مختص کئے گئے ہيں، ريلوے کے ايم ايل ون اور ديگر منصوبوں پر 24 ارب روپے خرچ کئے جائيں گے، مواصلات کے ديگر منصوبوں کیلئے 37 ارب روپے رکھے گئے ہيں۔

BUDGET2020

Tabool ads will show in this div