ویڈیو: کرونا وائرس، شعبہ صحت خصوصی ترجیح ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر کا بجٹ تقریر میں اظہار خیال
Jun 12, 2020

وفاقی وزير حماد اظہر نے بتايا کہ کرونا کی وباء کے تناظر ميں صحت کا شعبہ خصوصی ترجيح ہے، کرونا سميت وبائی امراض کی روک تھام کیلئے بجٹ ميں 20 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے، صحت کا نظام  بہتر بنايا جارہا ہے، اميد ہے صوبائی حکومتيں بھی اس سلسلے ميں اپنا کردار ادا کريں گی۔ ویڈیو دیکھیں۔

BUDGET2020

Tabool ads will show in this div