ویڈیو: حکومت نے بجٹ میں کوئی ٹیکس نہیں لگایا

بجٹ 2020ء پیش کردیا گیا
Jun 12, 2020

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا بجٹ 2020ء پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت نے بجٹ ميں کوئی نيا ٹيکس نہيں لگايا، ايف بی آر کا ٹارگٹ 3900 ارب روپے مقرر کرديا گيا، بچوں کے فوڈ سپليمنٹ، کرونا وائرس اور کينسر کی تشخيصی کٹس پر تمام ٹيکس ختم کرديا گيا۔

BUDGET2020

Tabool ads will show in this div