راولپنڈی : قتل کے ملزم کو ساتھی پولیس حراست سے چھڑا کر فرار

اسٹاف رپورٹ


راولپنڈی : راولپنڈی میں خاتون کے قتل کیس میں ملوث ملزم کو اس کے ساتھی دن دہاڑے پولیس سے چھڑاکر لے گئے۔


پولیس کے مطابق ملزم فرخ کھوکھر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد جیل واپس لے جایا جا رہا تھا کہ اڈیالہ روڈ پر مسلح افراد نے قیدیوں کی گاڑی پر حملہ کردیا۔


حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر فرخ کھوکھر کو چھڑالیا اور فرار ہوگئے، فرخ کھوکھر راولپنڈی کی خاتون صابرہ بی بی قتل کیس میں گرفتار تھا۔ سماء

کے

کو

سے

ramadan

premier

کر

nepra

حراست

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div