امریکاکی مسجدمیں نمازیوں کوجدیدطریقےکےذریعےداخلےکی اجازت

دوسروں کو عمل کرنے کی تلقین
Jun 12, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/USA-Mosque-Open-Aslive-12-06-.mp4"][/video]

امریکی ریاست الی نوائے کی مسجد میں نمازیوں کو جدید طریقے کے ذریعے داخلے کی اجازت ہے۔ نمازی یہاں آنے سے پہلے مسجد کی ویب سائٹ سے نماز پڑھنے کی رجسٹریشن کرواتے ہیں اور وہاں سے حاصل کیا گیا کوڈ اسکین کروانے پر ہی انہیں آنے دیا جاتا ہے۔ ہر نماز میں سو سو افراد کو مسجد میں داخلے کی اجازت ہے، جمعے کیلیے تین جماعتوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مسجد کے امام بھی ان انتظام پر مطمئن ہیں اور ان پر دوسروں کو عمل کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔