پاکستان ہاکی فیڈریشن کےلاہوراورکراچی کےدفاتربند

کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال
Jun 12, 2020
[caption id="attachment_1862722" align="alignnone" width="600"] فوٹو: پی ایچ ایف ٹویٹر[/caption]

کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لاہور اور کراچی کے دفاتر بند کر ديئے گئے ہیں۔

پی ايچ ايف  کے مطابق لاہور اور کراچی کے دفاتر 21 جون تک بند کيئے گئے ہيں۔ پی ایچ ایف نے اسٹاف کوگھرسےمعمول کےامورزنبٹانےکی ہدایت کی ہے۔

دفاتر کی بندش میں توسیع یا دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

Tabool ads will show in this div