پی ٹی آئی کا 2020ء کا رپورٹ کارڈ

حفیظ شیخ کی معاشی کارکردگی کا جائزہ

پاکستانی معیشت 70 سالہ تاریخ میں پہلی بار سکڑ گئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ و محصولات کو منفی شرح نمو اور انسانوں پر زیادہ اخراجات کے درمیان مالیاتی وسائل کو دانشمندانہ طریقے سے استعمال کرنے کا مشکل چیلنج درپیش ہے۔ کیا وہ کامیاب ہوں گے؟ اس ویڈیو میں جانیے۔

PTI

Economic Survey

Tabool ads will show in this div