وباء کو مدنظر رکھ کر بجٹ بنایا جائے، صنعتکاروں کا مطالبہ
کرونا وائرس سے فروخت میں کمی اور کاروبار شدیدمتاثر ہیں
آنیوالا بجٹ پاکستانی تاجروں کیلئے انتہائی اہم ہے۔ صنعتکاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیصلہ کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھے کہ اس سے ان کے کاروبار پر کتنا اثر پڑے گا۔