اداکار فواد خان رواں برس کے خوبصورت چہروں کیلئے نامزد

اداکار کو 2017 اور 2018 میں نامزد کیا گیا تھا
Jun 08, 2020

پاکستانی اداکار فواد خان کو 2020 کے خوبصورت چہروں کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔

ٹی سی کینڈلر کی جانب سے انسٹاگرام پر اُن تمام اُمیدواروں کی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جن کا نام 2020 کے انتہائی خوبصورت چہروں کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

سال 2020 کے خوبصورت چہروں کے اُمیدواروں میں کینیڈین اداکار کيانو ريفز، انگلش اداکار ڈینیل ریڈکلف، امریکی اداکار جیسن موموا، بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اورانگلش گلوکار زین ملک بھی شامل ہیں۔

FAWAD KHAN

Tabool ads will show in this div