عبدالغنی سومرو پرویز مشرف کیخلاف کیس کی خصوصی عدالت کے رجسٹرار مقرر

اسٹاف رپورٹ


 کراچی : عبدالغنی سومرو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے رجسٹرار مقرر کردیئے گئے۔


وزارت قانون کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ کے جج عبدالغنی سومرو کی خدمات وفاق کے سپرد کیں، جس کے بعد وزارت قانون نے عبدالغنی سومرو کی بطور رجسٹرار خصوصی عدالت تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔


خصوصی عدالت چند روز میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت شروع کرے گی۔ سماء

کی

کے

کیس

کیخلاف

jordanian

Tabool ads will show in this div