پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

Pak Cricket Toss 13-10

ابو ظہبی: پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، لیگ اسپنر یاسر شاہ انجری کے باعث پہلا میچ نہیں کھیل رہے۔

کپتان مصباح الحق کہتے ہے کہ یاسر شاہ کی جگہ فاسٹ بالر عمران خان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ انگلینڈ کپتان ایلسٹرکک کہتے ہے کہ ابوظہبی کی گرمی کا مسئلہ ہے جس سے انکی ٹیم کو نمٹنا ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ابو ظہبی کے شیخ زاہد اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

پاکستان ٹیم میں محمد حفیظ، شان مسعود،شعیب ملک، یونس خان، مصباح الحق، اسد شفیق، سرفراز احمد، وہاب ریاض، ذوالفقار بابر، راحت علی اور عمران خان شامل ہیں۔ سماء

IMRAN KHAN

ENGLAND

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div