سندھ اسمبلی: انیل کپور اور امریش پوری کے چرچے، ویڈیو

تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی اراکین میں لفظی جنگ
Jun 05, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/Sa-On-Aneel-Kapoor-KHI-PKG-05-06-REms.mp4"][/video]

سندھ اسمبلی اجلاس ميں کرونا کی روک تھام کی بجائے انيل کپور اور امريش پوری کے تذکرے ہوتے رہے، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین کسے انیل کپور اور امریش پوری سے تشبیہہ دیتے رہے، اس رپورٹ میں دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div